منتہائی ریشہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (حیوانیات) وہ باریک تار یا ریشہ جو مینڈک کی ریڑھ کی ہڈی کے آخری حصے میں ہوتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (حیوانیات) وہ باریک تار یا ریشہ جو مینڈک کی ریڑھ کی ہڈی کے آخری حصے میں ہوتا ہے۔